0 évaluation0% ont trouvé ce document utile (0 vote)
416 vues67 pages
عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ایم ۔اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اور اس وقت وہ ٹی و ی کے لئے بھی لکھ رہی ہے۔
ابھی تک ان کے سیریل "وجودِلاریب“، "مٹھی بھر مٹی"، "من و سلوی"، "دوراہا" اور ”امربیل“مختلف چینلز پر پیش کئے جا چکے ہیں۔جنہوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی. اپنے پہلے سیریل”وجودِلاریب“کے لئے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا انڈس ویژن ایوارڈ 2005 میں حاصل کیا۔
“وجودِلاریب” لکس ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہوا۔ ان تین سیریلز کے علاوہ وہ تین ٹیلی فلمز اورایف ایم 101 اسلام آباد کے لئے”نورکا مسکن“نامی ایک ڈرامہ بھی لکھ چکی ہیں۔ متعدد سیریلز اور ناولز پر کام جاری ہے۔

Droits d'auteur :
Attribution Non-Commercial (BY-NC)
Formats disponibles
Téléchargez comme PDF ou lisez en ligne sur Scribd